چالاک چڑیا

the clever bird chani Urdu short story

 

ایک چڑیا تھی۔ اس کا نام چنی تھا۔ ایک دن کی بات ہے کہ چینی چڑیا گائے کے پاسبیٹھی تھی اور وہ دانے چگ چگ کر 

کھارہی تھی۔ اچانک گائے نے گوبر کر دیا اور چڑیا اس گو بر میں دب گئی اور وہ اُڑ نہ سکی اور دوسری طرف سے ایک کتا آیا۔ 

چڑیا نے اسسے کہا کہ ”بھائی کتے مجھے نکال کتے نے کہا کہ ”میں اگر نکالوں گا تو میں تجھے کھالوںگا“۔ چڑیا نے کہا "ہاں 

کھالینا۔ کتے نے چڑیا کو گوبر سے باہر نکالا۔ اب چڑیا نے کہا” مجھے دھو تو لے“ کتا چڑیا کونل پر لے گیا۔ وہ چڑیا کو دھو کر 

اسے کھانے لگا۔ چڑیا نے کہا مجھے سکھا تو لے پھر کھالینا " کتے نے چڑیا کو دھوپ میں رکھ دیا۔ تھوڑی دیر میںچڑیا کے پر 

سوکھ گئے اور وہ پھر سے اُڑ گئی۔کتامنہ دیکھتا رہ گیا۔


The clever bird chani

There was a bird. His name was Chani. One day the Chinese sparrow was sitting next to the cow and was munching on grains. Suddenly the cow dung and the bird got buried in the dung and it could not fly and a dog came from the other side. The bird said to him, "Brother dog, pull me out." The dog said, "If I pull it out, I will eat you." The sparrow said "Yes Khalina. The dog pulled the sparrow out of the dung. Now the sparrow said "wash me." The dog took the sparrow to the corner. He washed the sparrow and started eating it. Khalina "The dog put the bird in the sun. After a while the bird's wings dried up and it flew away again. Katamna was left watching.

Post a Comment

0 Comments